میں سر پہ گناہوں کا لئے بار آیا
احمد حسین مائلمیں سر پہ گناہوں کا لئے بار آیا
میں حشر میں پی کے مست و سرشار آیا
دیکھا جو مجھے جھومتے اور آگ لگی
دوزخ یہ پکارا وہ گنہ گار آیا
میں سر پہ گناہوں کا لئے بار آیا
میں حشر میں پی کے مست و سرشار آیا
دیکھا جو مجھے جھومتے اور آگ لگی
دوزخ یہ پکارا وہ گنہ گار آیا