میں اپنے کفن کا سینے والا نکلا
احمد حسین مائلمیں اپنے کفن کا سینے والا نکلا
ہر سانس میں مر کے جینے والا نکلا
مائلؔ کیا ہوش کی یہی باتیں ہیں
صوفی سمجھا تو پینے والا نکلا
میں اپنے کفن کا سینے والا نکلا
ہر سانس میں مر کے جینے والا نکلا
مائلؔ کیا ہوش کی یہی باتیں ہیں
صوفی سمجھا تو پینے والا نکلا