ملنا کس کام کا اگر دل نہ ملے
Jagat Mohan Lal Ravan (1889–1934)ملنا کس کام کا اگر دل نہ ملے
چلنا بے کار ہے جو منزل نہ ملے
وسط دریا میں غرق ہونا بہتر
اس کہ نظر میں آ کے ساحل نہ ملے
ملنا کس کام کا اگر دل نہ ملے
چلنا بے کار ہے جو منزل نہ ملے
وسط دریا میں غرق ہونا بہتر
اس کہ نظر میں آ کے ساحل نہ ملے