منزل کا پتا ہے نہ ٹھکانہ معلوم
Yaas Yagana Changezi (1884–1956)منزل کا پتا ہے نہ ٹھکانہ معلوم
جب تک نہ ہو گمراہ نہ آنا معلوم
کھو لیتا ہے انسان تو کچھ پاتا ہے
کھویا ہی نہیں تو نے تو پانا معلوم
منزل کا پتا ہے نہ ٹھکانہ معلوم
جب تک نہ ہو گمراہ نہ آنا معلوم
کھو لیتا ہے انسان تو کچھ پاتا ہے
کھویا ہی نہیں تو نے تو پانا معلوم