ممکن نہیں اندیشۂ فردا کم ہو
Yaas Yagana Changezi (1884–1956)ممکن نہیں اندیشۂ فردا کم ہو
ہاں تشنۂ غفلت ہو تو ایذا کم ہو
ٹلنے کی نہیں قیامت اچھا نہ ٹلے
منہ پھیر لو اپنا کہ یہ دھڑکا کم ہو
ممکن نہیں اندیشۂ فردا کم ہو
ہاں تشنۂ غفلت ہو تو ایذا کم ہو
ٹلنے کی نہیں قیامت اچھا نہ ٹلے
منہ پھیر لو اپنا کہ یہ دھڑکا کم ہو