مجھے ساغر دوبارہ مل گیا ہے

Majaz Lakhnawi (1911–1955)

مجھے ساغر دوبارہ مل گیا ہے

تلاطم میں کنارا مل گیا ہے

مری بادہ پرستی پر نا جاؤ

جوانی کو سہارا مل گیا ہے