مجھ کو چپ چاپ اس طرح مت دیکھ
Mustafa Zaidi (1930–1970)مجھ کو چپ چاپ اس طرح مت دیکھ
میرے بستر کی سلوٹیں مت کھول
رات میں کتنی دیر سویا ہوں
بول اے صبح کے ستارے بول
مجھ کو چپ چاپ اس طرح مت دیکھ
میرے بستر کی سلوٹیں مت کھول
رات میں کتنی دیر سویا ہوں
بول اے صبح کے ستارے بول