مجھ سے جو نہ ملتے وہ کوئی رات نہ تھی

Wahshat Kalkatvi (1881–1956)

مجھ سے جو نہ ملتے وہ کوئی رات نہ تھی

مجھ سے جو نہ کہتے وہ کوئی بات نہ تھی

بے گانگی اب انہوں نے ایسی برتی

گویا کہ کبھی مجھ سے ملاقات نہ تھی