بست و یکم ماہ محرم ہے آج

Mir Anees (1803–1874)

بست و یکم ماہ محرم ہے آج

جس آنکھ کو دیکھیے وہ پر نم ہے آج

عاشور سے بے دفن ہے لاشہ جس کا

اس بے کفن و گور کا ماتم ہے آج