عشق پر دانہ نہیں محتاج تحریک جمال
انوری جہاں بیگم حجابعشق پر دانہ نہیں محتاج تحریک جمال
جلنے والا جل بجھے گا شمع سوزاں دیکھ کر
اے معاذ اللہ وحشی اور سلامت پیرہن
شرم دامن گیر ہوتی ہے گریباں دیکھ کر
عشق پر دانہ نہیں محتاج تحریک جمال
جلنے والا جل بجھے گا شمع سوزاں دیکھ کر
اے معاذ اللہ وحشی اور سلامت پیرہن
شرم دامن گیر ہوتی ہے گریباں دیکھ کر