عاشق جو ہوا ہے تو کسے پر ناگاہ
سید یوسف علی خاں ناظمعاشق جو ہوا ہے تو کسے پر ناگاہ
ہے میری طرح سے حال تیرا بھی تباہ
کیا حسن ہے لاغری میں اللہ اللہ
جس پر قربان ہو مہ آخر ماہ
عاشق جو ہوا ہے تو کسے پر ناگاہ
ہے میری طرح سے حال تیرا بھی تباہ
کیا حسن ہے لاغری میں اللہ اللہ
جس پر قربان ہو مہ آخر ماہ