رونا ہے بدا جنہیں وہ جم جم روئیں
Yaas Yagana Changezi (1884–1956)رونا ہے بدا جنہیں وہ جم جم روئیں
جب عیش مہیا ہو تو ہم کیوں کھوئیں
فردا معلوم و راز فردا معلوم
رات اپنی ہے پھر کیوں نہ مزے سے سوئیں
رونا ہے بدا جنہیں وہ جم جم روئیں
جب عیش مہیا ہو تو ہم کیوں کھوئیں
فردا معلوم و راز فردا معلوم
رات اپنی ہے پھر کیوں نہ مزے سے سوئیں