بادل کو لگی کھلتے برستے کچھ دیر

Yaas Yagana Changezi (1884–1956)

بادل کو لگی کھلتے برستے کچھ دیر

دل کو نہ لگی اجڑتے بستے کچھ دیر

بچوں کی طرح موم ہوا ہوں ایسا

روتے کچھ دیر ہے نہ ہنستے کچھ دیر