دنیا سے سبھی برے بھلے جائیں گے
Rasheed Lakhnavi (d. 1904)دنیا سے سبھی برے بھلے جائیں گے
کیا خلق سے جز گناہ لے جائیں گے
پیری سے ہیں خم حشر میں دیکھے گا کون
جنت میں جھکے جھکے چلے جائیں گے
دنیا سے سبھی برے بھلے جائیں گے
کیا خلق سے جز گناہ لے جائیں گے
پیری سے ہیں خم حشر میں دیکھے گا کون
جنت میں جھکے جھکے چلے جائیں گے