اے مومنو فاطمہؓ کا پیارا شبیر

Mir Anees (1803–1874)

اے مومنو فاطمہؓ کا پیارا شبیر

کل جائے گا بھوکا پیاسا مارا شبیر

ہو جائیں گے سب تعزیہ خانے سنسان

آج اور ہے مہمان تمہارا شبیر