حیران ہے کیوں راز بقا مجھ سے پوچھ
Yaas Yagana Changezi (1884–1956)حیران ہے کیوں راز بقا مجھ سے پوچھ
میں زندۂ جاوید ہوں آ مجھ سے پوچھ
مرتے ہیں کہیں دلوں سے بسنے والے
جینا ہے تو موت کی دوا مجھ سے پوچھ
hairan hai kyun raz-e-baqa mujh se puchh
main zinda-e-jawed hun a mujh se puchh
marte hain kahin dilon se basne wale
jina hai to maut ki dawa mujh se puchh