خجلت سے مرا جاتا ہوں کیا زندہ ہوں
ساحر دہلویخجلت سے مرا جاتا ہوں کیا زندہ ہوں
اعمال سے اپنے سخت شرمندہ ہوں
ساحر ہوں مرا حشر نہ جانے کیا ہو
زشتی میں سیہ تاب سا تابندہ ہوں
خجلت سے مرا جاتا ہوں کیا زندہ ہوں
اعمال سے اپنے سخت شرمندہ ہوں
ساحر ہوں مرا حشر نہ جانے کیا ہو
زشتی میں سیہ تاب سا تابندہ ہوں