جو چشم غم شہ میں سدا روتی ہے
Mir Anees (1803–1874)جو چشم غم شہ میں سدا روتی ہے
ہر لمحہ فزوں اس میں ضیا ہوتی ہے
اشک غم شبیر کا رتبہ دیکھو
یاں اشک کا قطرہ ہے وہاں موتی ہے
جو چشم غم شہ میں سدا روتی ہے
ہر لمحہ فزوں اس میں ضیا ہوتی ہے
اشک غم شبیر کا رتبہ دیکھو
یاں اشک کا قطرہ ہے وہاں موتی ہے