جس علم سے اچھوں کی ہو خوبی ظاہر

سید محمد عبد الغفور شہباز

جس علم سے اچھوں کی ہو خوبی ظاہر

ہو اس سے رذیلوں کی برائی ظاہر

ہے دخل عظیم علم میں طینت کو

میووں میں ہے تاثیر زمیں کی ظاہر