تو کہتا ہے خالق شر و خیر نہیں

Arzoo Lakhnavi (1873–1951)

تو کہتا ہے خالق شر و خیر نہیں

میں کہتا ہوں خالی حرم و دیر نہیں

سچ ہے ترا کہنا تو مجھے کچھ نہیں خوف

سچ ہے مرا کہنا تو تری خیر نہیں