تن عیش کا گھر ہے اس کا اسباب ہے روح
سید محمد عبد الغفور شہبازتن عیش کا گھر ہے اس کا اسباب ہے روح
مینا ہے یہ اور بادۂ ناب ہے روح
یا چنگ معنئ ازل میں شہبازؔ
یہ تن ہے رباب اس کی مضراب ہے روح
تن عیش کا گھر ہے اس کا اسباب ہے روح
مینا ہے یہ اور بادۂ ناب ہے روح
یا چنگ معنئ ازل میں شہبازؔ
یہ تن ہے رباب اس کی مضراب ہے روح