بہ جواب پند نامہ

Majaz Lakhnawi (1911–1955)

پیر جوش شباب کیا جانے

شورش اضطراب کیا جانے

سینۂ انقلاب چھلنی ہے

شاعر انقلاب کیا جانے