اندوہ شباب ٹالنے کو خم ہوں

Rasheed Lakhnavi (d. 1904)

اندوہ شباب ٹالنے کو خم ہوں

میں قلب و جگر سنبھالنے کو خم ہوں

دونوں مرے پاؤں ہو گئے ہیں بے کار

خار پیری نکالنے کو خم ہوں