اے بخت رسا سوئے نجف راہی کر

Mir Anees (1803–1874)

اے بخت رسا سوئے نجف راہی کر

مجھ زار کو زائر ید اللہی کر

لے جا سوئے کربلا مری مشت غبار

اے باد صبا اتنی ہوا خواہی کر