اے خضر کے رہبر مجھے گمراہ نہ کر

مرزا سلامت علی دبیر

اے خضر کے رہبر مجھے گمراہ نہ کر

ممنوں گدا دلوں کا یا شاہ نہ کر

روباہ کی طرح چھپتے ہیں ارباب دول

یا شیر خدا سائل کو روباہ نہ کر