اے طینت عبث اب بدی سے باز آ
ساحر دہلویاے طینت عبث اب بدی سے باز آ
اے حسن ارادت اپنا جلوہ دکھلا
نیکی کا گزر نہ ہونے پایا دل میں
انجام بخیر ہو جو حاصل ہو صفا
اے طینت عبث اب بدی سے باز آ
اے حسن ارادت اپنا جلوہ دکھلا
نیکی کا گزر نہ ہونے پایا دل میں
انجام بخیر ہو جو حاصل ہو صفا