اے شاہ کے غم میں جان کھونے والو
Mir Anees (1803–1874)اے شاہ کے غم میں جان کھونے والو
اے ابن علی کے صدقے ہونے والو
اس اجر عظیم کو نہ دو ہاتھوں سے
اب دو ہی شبیں اور ہیں رونے والو
اے شاہ کے غم میں جان کھونے والو
اے ابن علی کے صدقے ہونے والو
اس اجر عظیم کو نہ دو ہاتھوں سے
اب دو ہی شبیں اور ہیں رونے والو