اکبر نے جو گھر موت کا آباد کیا

Mir Anees (1803–1874)

اکبر نے جو گھر موت کا آباد کیا

صغرا کو دم نزع بہت یاد کیا

لاشے پہ کمر پکڑ کے کہتے تھے حسین

تم نے علی اکبر ہمیں برباد کیا