انداز و ادا سے کچھ اگر پہچانوں
سید یوسف علی خاں ناظمانداز و ادا سے کچھ اگر پہچانوں
البتہ اسے خدا قائل جانوں
کافر مغرور بے کینہ کش بے باک
وہ اور خدا کو مانے کیوں کر مانوں
انداز و ادا سے کچھ اگر پہچانوں
البتہ اسے خدا قائل جانوں
کافر مغرور بے کینہ کش بے باک
وہ اور خدا کو مانے کیوں کر مانوں