اعلیٰ رتبے میں ہر بشر سے پایا
Mir Anees (1803–1874)اعلیٰ رتبے میں ہر بشر سے پایا
افضل انہیں خضر راہ بر سے پایا
یہ در جو نہ ملتا تو بھٹکتے پھرتے
جنت کا پتا علی کے گھر سے پایا
اعلیٰ رتبے میں ہر بشر سے پایا
افضل انہیں خضر راہ بر سے پایا
یہ در جو نہ ملتا تو بھٹکتے پھرتے
جنت کا پتا علی کے گھر سے پایا