افزوں ہیں بیاں سے معجزات حیدر
Mir Anees (1803–1874)افزوں ہیں بیاں سے معجزات حیدر
حلال مہمات ہے ذات حیدر
توریت انجیل اور زبور و قرآن
ہیں ایک رباعی صفات حیدر
افزوں ہیں بیاں سے معجزات حیدر
حلال مہمات ہے ذات حیدر
توریت انجیل اور زبور و قرآن
ہیں ایک رباعی صفات حیدر