اب اور زمین و آسماں پیدا ہو

Rasheed Lakhnavi (d. 1904)

اب اور زمین و آسماں پیدا ہو

قدرت سے نیا اک جہاں پیدا ہو

اس واسطے یہ دعائیں کرتا ہوں رشیدؔ

شاید مرا کوئی قدرداں پیدا ہو