اب وقت سرور او فرحت اندوزی ہے

Mir Anees (1803–1874)

اب وقت سرور او فرحت اندوزی ہے

ہر دل مصروف جشن نو روزی ہے

ہے آج سے دور شاہی شاہ نجف

یہ رنگ بہار فتح و فیروزی ہے