اللہ اللہ یہ لرزش مژگاں
Mustafa Zaidi (1930–1970)اللہ اللہ یہ لرزش مژگاں
جھٹپٹے کا ہے طرفہ راز و نیاز
راگنی میں ڈھلا ہوا گویا
رات کو گھومتے کرے کا گداز
اللہ اللہ یہ لرزش مژگاں
جھٹپٹے کا ہے طرفہ راز و نیاز
راگنی میں ڈھلا ہوا گویا
رات کو گھومتے کرے کا گداز