یہاں کال سے ہے طرح طرح کی تکلیف
سید یوسف علی خاں ناظمیہاں کال سے ہے طرح طرح کی تکلیف
فاقوں سے ہوئے ہیں آدمی زار نحیف
اس سال میں یا حضرت ماہ رمضاں
حاجت کیا تھی کہ آپ لائے تشریف
یہاں کال سے ہے طرح طرح کی تکلیف
فاقوں سے ہوئے ہیں آدمی زار نحیف
اس سال میں یا حضرت ماہ رمضاں
حاجت کیا تھی کہ آپ لائے تشریف