افلاس اچھا نہ فکر دولت اچھی
Jagat Mohan Lal Ravan (1889–1934)افلاس اچھا نہ فکر دولت اچھی
جو دل کو پسند ہو وہ حالت اچھی
جس سے اصلاح نفس نا ممکن ہو
اس عیش سے ہر طرح مصیبت اچھی
افلاس اچھا نہ فکر دولت اچھی
جو دل کو پسند ہو وہ حالت اچھی
جس سے اصلاح نفس نا ممکن ہو
اس عیش سے ہر طرح مصیبت اچھی