یارب مرے دل کو عطا صدق و صفا
ساحر دہلوییارب مرے دل کو عطا صدق و صفا
ہو نقش صداقت سے فنا وہم ریا
صیقل سے صفا کی صاف آ جائے نظر
آئنۂ پر ضیا میں جلوہ تیرا
یارب مرے دل کو عطا صدق و صفا
ہو نقش صداقت سے فنا وہم ریا
صیقل سے صفا کی صاف آ جائے نظر
آئنۂ پر ضیا میں جلوہ تیرا