اقرار نگر کو گدائی کا ہے
احمد حسین مائلاقرار نگر کو گدائی کا ہے
دعویٰ افلاس و بے نوائی کا ہے
ہر بات میں ہے فروتنی کا اظہار
یہ بھی انداز خود ستائی کا ہے
iqrar nagar ko gadai ka hai
daawa iflas-o-be nawai ka hai
har bat mein hai farotani ka izhar
ye bhi andaz-e-khud satai ka hai