ہاں اے دل ایذا طلب آرام نہ لے

Yaas Yagana Changezi (1884–1956)

ہاں اے دل ایذا طلب آرام نہ لے

بدنام نہ ہو مفت کا الزام نہ لے

ہاتھ آنا سکے پھول تو کانٹے ہی سہی

ناکام پلٹنے کا کبھی نام نہ لے