گو کچھ بھی وہ منہ سی نہیں فرماتے ہیں

سید یوسف علی خاں ناظم

گو کچھ بھی وہ منہ سی نہیں فرماتے ہیں

شیریں سخنی کا ہم مزا پاتے ہیں

الفاظ کچھ ان کے منہ میں گرانی ہیں

لب کھل نہیں سکتے بند ہو جاتے ہیں