گر عقل و شعور کی رسائی ہوتے
سید یوسف علی خاں ناظمگر عقل و شعور کی رسائی ہوتے
واعظ کی سمجھ میں بات آئی ہوتی
کوثر پہ صلاۓ جام مے کیوں دیتے
مے پینے میں کچھ اگر برائی ہوتی
گر عقل و شعور کی رسائی ہوتے
واعظ کی سمجھ میں بات آئی ہوتی
کوثر پہ صلاۓ جام مے کیوں دیتے
مے پینے میں کچھ اگر برائی ہوتی