چپکے رہنا نہ میرؔ دل میں ٹھانو
Mir Taqi Mir (1723–1810)چپکے رہنا نہ میرؔ دل میں ٹھانو
بولو چالو کہا ہمارا مانو
یک حرف نہ کہہ سکوگے وقت رفتن
چلنے کو زبان کے غنیمت جانو
چپکے رہنا نہ میرؔ دل میں ٹھانو
بولو چالو کہا ہمارا مانو
یک حرف نہ کہہ سکوگے وقت رفتن
چلنے کو زبان کے غنیمت جانو