اللہ اللہ عز و جاہ ذاکر
Mir Anees (1803–1874)اللہ اللہ عز و جاہ ذاکر
دربار حسینی میں ہے راہ ذاکر
پنجہ جو علم کا سر منبر ہے انیس
ہے دست علم دار پناہ ذاکر
اللہ اللہ عز و جاہ ذاکر
دربار حسینی میں ہے راہ ذاکر
پنجہ جو علم کا سر منبر ہے انیس
ہے دست علم دار پناہ ذاکر