پیری میں خاک زندگانی کا مزہ

George Puech Shor (1823–1894)

پیری میں خاک زندگانی کا مزہ

دانے کا ہے لطف اور نہ پانی کا مزہ

وہ مے کشی و ذوق کہاں ہے اے شورؔ

تا مرگ نہ بھولیں گے جوانی کا مزہ