پاتا نہیں موت پر کوئی شخص ظفر

سید محمد عبد الغفور شہباز

پاتا نہیں موت پر کوئی شخص ظفر

ممکن ہی نہیں اس سے کسی طرح مفر

ہر چند اس سفر میں سختی ہے بہت

سہ لے کہ مصیبت سے تقاضائے سفر