اس جسم کی کیچلی میں اک ناگ بھی ہے
Amjad Hyderabadi (1878–1961)اس جسم کی کیچلی میں اک ناگ بھی ہے
آواز شکست دل میں اک راگ بھی ہے
بے کار نہیں بنا ہے اک تنکا بھی
خاموش دیا سلائی میں آگ بھی ہے
اس جسم کی کیچلی میں اک ناگ بھی ہے
آواز شکست دل میں اک راگ بھی ہے
بے کار نہیں بنا ہے اک تنکا بھی
خاموش دیا سلائی میں آگ بھی ہے