اخلاق کے عنصر ہوں اگر اصل مزاج

سید محمد عبد الغفور شہباز

اخلاق کے عنصر ہوں اگر اصل مزاج

جو قوم ہو کبھی نہ محتاج علاج

ہو اس کو ہمیشہ خرق عادت کا ظہور

حاصل ہو اسے عمر ابد کی معراج