معلوم تھا تکلیف سوا گزرے گی
Rasheed Lakhnavi (d. 1904)معلوم تھا تکلیف سوا گزرے گی
تا قبر نہ راحت سے ذرا گزرے گی
کچھ بھی نہ جوانی نے کہا وقت وداع
اتنا نہ بتا گئی کہ کیا گزرے گی
معلوم تھا تکلیف سوا گزرے گی
تا قبر نہ راحت سے ذرا گزرے گی
کچھ بھی نہ جوانی نے کہا وقت وداع
اتنا نہ بتا گئی کہ کیا گزرے گی