مفلس کو مزہ زیست کا چکھنے نہ دیا

Yaas Yagana Changezi (1884–1956)

مفلس کو مزہ زیست کا چکھنے نہ دیا

اس نقد شباب کو پرکھنے نہ دیا

دنیا سے لپٹتے تو لپٹتے کیوں کر

پٹھے پہ کبھی ہاتھ تو رکھنے نہ دیا