مرغوب ہو گر تم کو عمومی شاباش
سید محمد عبد الغفور شہبازمرغوب ہو گر تم کو عمومی شاباش
ہر طرح کرو دولت دنیا کی تلاش
ہیں قوم میں مدعی ولایت کے بہت
افسوس نہیں ولایتی عقل معاش
مرغوب ہو گر تم کو عمومی شاباش
ہر طرح کرو دولت دنیا کی تلاش
ہیں قوم میں مدعی ولایت کے بہت
افسوس نہیں ولایتی عقل معاش